عارفوالا، بوگس چیک دینے پر دکاندار کے خلاف مقدمہ

پیر 4 اپریل 2016 18:48

عارفوالا۔4 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 اپریل۔2016ء ) -2 لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر دکاندار کے خلاف مقدمہ درج ،تفصیل کے مطابق تھانہ سٹی عارفوالا نے نواب دین کو-2 لاکھ روپے مالیت کا جعلی چیک دینے پر دکاندار محمد عباس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :