پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ورلڈ کوالٹی ڈے پرخصوصی سیمینار کل ہوگا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 4 اپریل 2016 18:14

لاہور( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04اپریل۔2016ء) :پنجاب یونیورسٹی کوالٹی انہانسمنٹ سیل کے زیر اہتما م ورچوئل یونیورسٹی کے اشتراک سے ورلڈ کوالٹی ڈے کی مناسبت سے ”پاکستان کی اعلیٰ تعلیم کیلئے بڑھتے ہوئے مسائل“ کے موضوع پر سیمینار بروز منگل (کل) صبح 10:30بجے الرازی ہال میں ہوگا۔

(جاری ہے)

تقریب کے مہمان ِ خصوصی وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران جبکہ گیسٹ آف آنر ریکٹر ورچوئل یونیورسٹی پروفیسرڈاکٹر نوید اے ملک ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :