ایشین کرنسی مارکیٹ میں ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں مندی دیکھی گئی
پیر 4 اپریل 2016 16:56
ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 اپریل۔2016ء) کاروباری ہفتے کے پہلے روز ایشین کرنسی مارکیٹ میں ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں مندی دیکھی گئی جس کی وجہ امریکی جاب ڈیٹا رپورٹ میں توقع سے زیادہ اضافہ اور بینک آف جاپان کی مانیٹری پالیسی بارے سرمایہ کاروں کے تحفظات ہیں۔
(جاری ہے)
ٹوکیو مارکیٹ میں ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ جمعے کی ٹوکیو میں شرح 112.17 ین فی ڈالر سے کم ہوکر 111.49 ین فی ڈالر پر آگئی ۔یورو کی شرح تبادلہ ین اور ڈالر کے مقابلے میں مندی کا شکار رہی جو پچھلے کاروباری روز کی شرح 127.18 ین فی یورو اور 1.1393 ڈالر فی یورو سے کمی کے بعد بالترتیب 127.01 ین فی یورو اور 1.1387 ڈالر فی یورو ہوگئی۔
مزید تجارتی خبریں
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.