گریڈ 19کے افسر رانا اکبر حیات کی خدمات وفاق سے پنجاب کے حوالے

پیر 4 اپریل 2016 13:23

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 اپریل۔2016ء) گریڈ 19کے افسر رانا اکبر حیات کی خدمات وفاق سے پنجاب کے حوالے کر دی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق رانا اکبر حیات کی خدمات وفاق سے پنجاب کے حوالے کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

رانا اکبر حیات اس سے قبل وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں تعینات تھے ۔ رانا اکبر حیات کو پنجاب میں اہم ذمہ داری سونپے جانے کا امکان ہے ۔

متعلقہ عنوان :