تعلیمی ادارے چار چھٹیوں کے بعد کل دوبارہ کھل جائیں گے

اتوار 3 اپریل 2016 19:08

تعلیمی ادارے چار چھٹیوں کے بعد کل دوبارہ کھل جائیں گے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 3اپریل۔2016ء) محکمہ سکول ایجوکیشن کی طرف سے نئے تعلیمی سال کے آغاز پر یکم سے 4 اپریل تک چھٹیوں کے اعلان کے بعد صوبہ بھر کے تمام تعلیمی ادارے کل 5 اپریل سے دوبارہ کھل جائیں گے۔

(جاری ہے)

تاہم سکول جانے والے بچوں اور بچیوں کے سکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دئیے گئے ہیں ۔محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق حکومت کی طرف سے بچوں کو یونیفارمز وغیرہ کی خریداری کیلئے چار یوم کی چھٹیاں دی گئیں تھیں۔

متعلقہ عنوان :