بھارت کا جنگی جنون کم نہ ہوسکا،روس بھارت کو ایک اورنیوکلیئر پاورڈ آبدوز دینے پر رضامند

اتوار 3 اپریل 2016 19:03

بھارت کا جنگی جنون کم نہ ہوسکا،روس بھارت کو ایک اورنیوکلیئر پاورڈ آبدوز ..

ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 3اپریل۔2016ء) بھارت کا جنگی جنون کم نہ ہوسکا،روس نے بھارت کو ایک اورنیوکلیئر پاورڈآبدوز دینیپر آمادگی ظاہر کردی ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیاکے مطابق روسی دفاعی حکام کا کہنا ہے کہ روس کی جانب سے ایک اورنیوکلیئر آبدوز بھارت کو دینے کے امکانا ت موجود ہیں۔روس بھارت کے ساتھ مل کر فرگیٹس اورآبدوز بنانے کے منصوبے پر تعاون کے لئے بھی تیار ہے۔اس سے قبل2012میں بھارت روس سے نیوکلیئر پاورڈ آبدوز لیز پر لے چکاہے۔

متعلقہ عنوان :