تعلیمی سال 2014-15ء اور 2015-16ء کے دوران وزیر اعظم سکالر شپ پروگرام کے تحت بلوچستان کے 300باصلاحیت طالبعلموں کو سکالر شپ پر داخلے دیئے گئے

اتوار 3 اپریل 2016 13:35

اسلام آباد ۔ 03 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 اپریل۔2016ء) وزیر اعظم سکالر شپ پروگرام کے تحت بلوچستان کے 300باصلاحیت طالبعلموں کو سکالر شپ پر داخلے دیئے گئے ہیں یہ داخلے تعلیمی سال 2014-15ء اور 2015-16ء کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں داخلے کئے گئے سکالر شپ میں ٹیوشن اور رہائشی اخراجات بھی شامل ہیں کیڈ کے مطابق سکالر شپ کے اس منصوبے پر آئندہ پانچ سالوں تک توسیع دیئے جانے کی توقع ہے۔

(جاری ہے)

پروگرام میں توسیع کی صورت میں آئندہ پانچ سالوں میں 750طالبعلموں کو تربیت دی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :