مدینہ منورہ سے اسلام آبادآنیوالی پی آئی ا ے کی پرواز 5گھنٹے تاخیرسے روانہ ہوئی
اتوار 3 اپریل 2016 11:49
اسلا آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 اپریل۔2016ء)مدینہ منورہ سے اسلام آباد آنیوالی پی آئی اے کی پرواز پی کے سیون ون فور پانچ گھنٹے تاخیرسے روانہ ہوئی جس کی وجہ سے مسافروں کوشدید مشکلات کاسامناکرناپڑا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے سیون ون فور پانچ گھنٹے تاخیر سے مدینہ منورہ کے عبدالعزیز ایئر پورٹ سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوئی ۔
مسافروں کے مطابق جہاز نے رات ساڑھے نو بجے اسلام آباد کیلئے روانہ ہونا تھا لیکن پانچ گھنٹے بعد روانہ ہوا ان کا کہنا تھا کہ جہاز میں پائلٹ اور عملے کی غیرموجودگی کی وجہ سے انہیں تاخیرکی وجہ بھی نہیں بتائی جارہی تھی جس کی وجہ سے انہیں شدید اذیت کاسامناکرناپڑا۔جہاز میں سفر کرنے والے چار سو سے زائد مسافر شدید مشکلات کا شکاررہے۔مزید قومی خبریں
-
بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو چوہدری پرویز الہی کے حامیوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات، ادارے کی سالانہ رپورٹ پیش کی
-
موسمی صورتحال کے پیش نظر ملکی غیر ملکی فضائی آپریشن متاثر ، مسافروں کا تحفظ ہماری ترجیح ہے، ترجمان پی آئی اے
-
اسپیکر نے معطل ارکان کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے، شیرافضل مروت
-
وزیردفاع ودفاعی پیداوارسے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
حکومت اپنی مدت پورے کرے گی ، ہم اس کے ساتھ ہیں ،قمرالزمان کائرہ
-
قومی اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر کی کراچی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے کی مذمت
-
نرسنگ کے شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،معیار کو بہتر بنانے کیلئے جدید تربیت کو ترجیح دی جائیگی‘خواجہ سلمان رفیق
-
واپڈا نے منگلا بحالی اور اپ گریڈیشن منصوبے کے ایک اور پیکیج کے لئے کنٹریکٹ ایوارڈ کردیا
-
ریلویز میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی فیول مینیجمنٹ سسٹم کا آغاز ہو گیا
-
محمدنواز شریف کے سمدھی ڈاکٹر مرزا آصف بیگ انتقال کر گئے،مرحوم سپرد خاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.