750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اپریل کو ہو گی

اتوار 3 اپریل 2016 11:35

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 اپریل۔2016ء) 750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازیی 15اپریل کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی میں پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں5لاکھ رو پے کے تین جبکہ 9300روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔