پنجاب اسمبلی کااجلاس دو روز کے وقفے کے بعد کل دوپہر دو بجے شروع ہوگا

اتوار 3 اپریل 2016 11:33

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 اپریل۔2016ء) پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد ( پیر ) دو پہر دو بجے اسپیکر رانا محمد اقبال کی صدارت میں شروع ہوا۔ اجلاس میں معمول کی کارروائی نمٹائے جانے کے ساتھ پری بجٹ بحث بھی جاری رہے گی۔