گرینیڈ ڈیموکریٹک الائنس عوام کی مسترد حلقوں کا ٹولہ ہے2002 ء میں بھی ایسا اتحاد بنا لیکن ناکام رہا،مولابخش چانڈیو

ہفتہ 2 اپریل 2016 22:17

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 اپریل۔2016ء) مشیراطلاعات سندھ مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ گرینیڈ ڈیموکریٹک الائنس عوام کی مسترد حلقوں کا ٹولہ ہے2002 ء میں بھی ایسا اتحاد بنا لیکن ناکام رہا۔

(جاری ہے)

لائنس میں شامل وہ سابق وزرائے اعلی اور وفاقی وزیر ہیں جو اقتدار کے عاشق ہیں اور ہمیشہ چور دروازے سے اقتدار حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی کو عوامی حمایت حاصل ہے اور آئندہ انتخابات میں بھی اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی۔ الائنس میں شامل لوگوں نے کبھی بھی عوام کی خدمت نہیں کی، جو بھی اقدامات اٹھائے وہ عوام اور سندھ کے خلاف اٹھائے۔

متعلقہ عنوان :