یواے ای کے تجارتی گروپ کے سربراہ کی پرویز مشرف سے ملاقات ، دونوں ممالک کی باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال

ہفتہ 2 اپریل 2016 19:44

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 اپریل۔2016ء) یواے ای کے تجارتی گروپ کے سربراہ اور الزرعونی فاوٴنڈیشن کے چیئرمین سہیل محمد الزرعونی نے دبئی میں سابق صدر پاکستان اور سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل پرویز مشرف سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی تجارتی و دوستانہ تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا

متعلقہ عنوان :