سعودی عرب کا تیل کی پیداوار منجمد نہ کرنے کا اعلان‘عالمی منڈی خام تیل کی قیمتیں پھر40ڈالربیرل سے نیچے آگئیں
ہفتہ 2 اپریل 2016 19:44
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 اپریل۔2016ء) سعودی عرب کی جانب سے تیل کی پیداوار منجمد نہ کرنے کا عندیہ دیے جانے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ایک بار پھر 40 ڈالر فی بیرل سے کم ہوگئی ہیں۔سعودی عرب نے کہا کہ تھا کہ وہ اْس وقت تک تیل کی پیداوار میں کمی نہیں کرے گا جب تک خام تیل پیدا کرنے والے دوسرے ملک بھی پیدوار کم نہیں کرتے۔
یاد رہے کہ فروری میں سعودی عرب اور روس نے کہا تھا کہ وہ جنوری کی پیداواری سطح پر اپنی پیدوار منجمد کرنے کو تیار ہیں لیکن اس کے لیے تیل پیدا کرنے والے دوسرے ممالک کو بھی ایسا ہی کرنا ہو گا۔اس معاملے پر سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے بیان کو ایران کے لیے ایک چیلنج کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ایران اپنے پر عائد عالمی پابندیاں ختم ہونے کے بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی پیدوار بڑھانا چاہتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.