تھنکرز فورم کا سیرت النبیؐ سیمینار کلیں ہوگا

Zeeshan Haider ذیشان حیدر ہفتہ 2 اپریل 2016 19:13

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02 اپریل۔2016ء)تھنکرز فورم کے زیر اہتمام سیدت النبی کے موضوع پر سیمینار (کلاپریل بروز اتوار شام سات بجے سیرت سٹڈی سینٹر سیالکوٹ کینٹ میں ہوگا جس میں امیرمرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان سینٹر پروفیسر ساجد میر اور دیگر مقررین خصوصی خطاب کریں گے ۔