پشاورپولیس نے کاروائی کرکے دو دو ٹارگٹ کلرز کو گرفتارلیا

ہفتہ 2 اپریل 2016 19:04

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 اپریل۔2016ء) پشاورپولیس نے کاروائی کرکے دو دو ٹارگٹ کلرز کو گرفتارلیاہے،پولیس کے مطابق متھرا کے علاقے میں کاروائی کے دوران دو ٹارگٹ کلرز رشید اور پرویز کو گرفتار کرلیا ہے ۔

(جاری ہے)

دونوں ٹارگٹ کلرز نے کچھ روز قبل اسرار نامی شخص کو چھ لاکھ روپے کے عوض قتل کیا تھا پولیس کے مطابق دونوں ٹارگٹ کلرز نے دوران تفتیس دیگر سنگین ٹارگٹ کلنگ کا انکشاف کیا ہیں۔