عارفوالا میں جعلی چیک دینے پر کاشتکار کیخلاف مقدمہ درج

ہفتہ 2 اپریل 2016 18:00

عارفوالا۔2 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 اپریل۔2016ء ) ہزاروں روپے مالیت کا جعلی چیک دینے پر کاشتکار کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 151/EBکے رہائشی محمد اکرم نے90 ہزار روپے مالیت کا جعلی چیک دینے پر کاشتکار اورنگزیب کیخلاف تھانہ میں مقدمہ درج کرادیا۔