عارفوالامیں پانچ افراد نے4 سالہ بچے کو اغواء کرلیا، مقدمہ درج

ہفتہ 2 اپریل 2016 18:00

عارفوالا۔2 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 اپریل۔2016ء )عارفوالامیں پانچ افراد نے4 سالہ بچے کو اغواء کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں148/EB کی رہائشی نصرت بی بی کا لے پالک بیٹا اذان گھر کے باہر کھیل رہاتھا کہ صغیر احمد نے چار نامعلوم افراد سے ملکر اسے اغواء کر کے نا معلو م پر منتقل کر دیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔