ملتان میں ڈکیتی کی وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے سے محروم

ہفتہ 2 اپریل 2016 17:59

ملتان۔2 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 اپریل۔2016ء ) ڈکیتی کی وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے سے محروم ہو گئے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق مظفرآباد کے علاقے حاجی بلاک میں میڈیکل سیلز مین غلام مصطفی سے دونقاب پوش ڈاکوؤں نے ڈیڑھ لاکھ روپے چھین لیے جبکہ شاہ رکن عالم کے علاقے میں وسیم عباس سے بھی ہزاروں روپے چھین لیے ،پولیس ناکہ بندی کراتے ہوئے کارروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :