کراچی‘نمائش چورنگی پر دھرنا دینے والے رہنماوٴں کے خلاف مقدمہ درج

ہفتہ 2 اپریل 2016 11:28

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 اپریل۔2016ء ) کراچی میں نمائش چورنگی پر دھرنا دینے والے رہنماوٴں کے خلاف سولجر بازار تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا جبکہ مقدمے میں لاوٴڈاسپیکر ایکٹ کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :