غازی عبدالرشید قتل کیس کی سماعت، مشرف کی عدم حاضری پر عدالت کا اظہار برہمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 2 اپریل 2016 11:25

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔02 اپریل 2016ء) :اسلام آباد کی مقامی عدالت میں سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غازی عبدالرشید قتل کیس کی سماعت ہوئی۔

(جاری ہے)

سماعت کے دوران عدالت نے پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ عدالت نے اس کیس میں متعلقہ ایس ایچ او کو ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری سے متعلق بیان ریکارڈ کروانے کاحکم ‏ دیتے ہوئے آئی جی سےرپورٹ طلب کر لی ہے۔ علاوہ ازیں ایس ایچ او تھاناآبپارہ کو بھی ذاتی حیثیت میں ساڑھے10 بجےطلب کرلیا۔

متعلقہ عنوان :