92ء کے ورلڈ کپ میں انتخاب عالم کا رویہ انتہائی منفی تھا :عمران خان
محمد علی ہفتہ 2 اپریل 2016 00:10
(جاری ہے)
مذکورہ ویڈیو میں نجی ٹی وی کو انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ 1992ء کے ورلڈ کپ کے درمیان میں ایک دن انتخاب عالم ،جو اس وقت بھی حسن اتفاق سے ٹیم کے منیجر ہی تھے ، ان کے پاس آئے اور پوچھا کہ عمران ہم نے تھائی لینڈ یا سنگاپور میں سے کس راستے سے واپس جانا ہے ؟۔
عمرا ن کے مطابق انہوں نے حیران ہوکر اس سوال کا مطلب پوچھا تو انتخاب عالم نے کہا کہ اب ہم کم و بیش ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے ہیں اسی لیے یہ سوال پوچھا تھا جس پر میں نے انہیں جواب دیا کہ جب تک ہم ورلڈ کپ سے باہر نہ ہوجائیں تب تک یہ سوال لیکر میرے سامنے نہ آنا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.