سڑکیں اور شاہراہیں معاشی ترقی کے علاوہ قومی یکجہتی کا بھی اہم ذریعہ ہیں، پاکستان کے گوشے گوشے اور کونے کونے کو ملانے کے چیلنج کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے، تعلیمی ترقی کے بغیر ملکی ترقی کا خواب پورا نہیں ہو سکتا، مسلم لیگ (ن) کی حکومت تعلیم کے شعبے کی ترقی کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے، وفاقی وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر کا تقریب سے خطاب
جمعہ 1 اپریل 2016 22:22
سانگلہ ہل۔یکم اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم اپریل۔2016ء) وفاقی وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ ملک میں سڑکوں اور شاہراہوں کی تعمیر سے نہ صرف معاشی ترقی میں اضافہ ہوگا بلکہ ان کی تعمیر سے ملک کے قصبوں ، شہروں اور صوبوں کے قریب آنے سے قومی یکجہتی میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔انہوں نے یہ بات تحصیل صفدرآباد کے نواحی قصبے پکاڈلہ میں ایک مقامی سڑک کا افتتاح کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا مقصد ملک کے دورافتادہ علاقوں کو آپس میں قریب لانا ہے اور یہی وجہ ہے کہ وزیراعظم کے وژن میں ان علاقوں میں شاہراہوں اور موٹرویز کی تعمیر ترجیحی بنیادوں پر کی جارہی ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان میں اقتصادی راہداری کے تحت بننے والی سڑکوں میں گلگت بلتستان اور بلوچستان کے علاقوں کو ترجیح دی جارہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.