گوجر خان میں اجتماعی زیادتی کے شکار نوجوان نے خودکشی کر لی

جمعہ 1 اپریل 2016 21:33

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم اپریل۔2016ء) گوجر خان میں اجتماعی زیادتی کے شکار نوجوان نے خودکشی کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق گوجر خان میں گزشتہ دنوں 4 افراد نے نوجوان عالمگیر سے گن پوائنٹ پر اجتماعی زیادتی کر لی اجتماعی زیادتی کے ازالہ نہ ہونے کے باعث خود کو گولی مار کر زندگی ختم کر دی ۔

(جاری ہے)

پولیس اس وقت تک ملزمان کے خلاف کارروائی کرنے میں ناکام رہے ہیں ۔