سرچ آپریشن کے دوران مشتبہ شخص گرفتار

جمعہ 1 اپریل 2016 20:55

خانیوال۔یکم اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم اپریل۔2016ء )سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کا مطلوب گرفتار کرلیا گیا تفصیل کے مطابق نیشنل ایکشن پروگرام کے تحت کبیروالہ کے نواحی علاقے بھٹہ کوٹ میں پولیس، ایلیٹ فورس ،سی ٹی ڈی اور دیگر حساس اداروں نے مشترکہ آپریشن کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے مطلوب وسیم کو گرفتارکرکے تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔