ڈی پی او پاکپتن نے مختلف تھا نوں کے ایس ایچ او ز تبدیل کر دیئے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 1 اپریل 2016 20:12

پاکپتن ( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔یکم اپریل۔2016ء): ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر پاکپتن کامران یوسف ملک نے مختلف تھا نوں کے ایس ایچ او ز تبدیل کر دیئے۔

(جاری ہے)

ڈی پی او پاکپتن کامران یوسف ملک نے ایس ایچ او تھا نہ سٹی عابد حسین بھلہ کو ایس ایچ اوتھا نہ ملکہ ہانس ان سے پیش رو انسپکٹر اصغر سہتی کو کلوز ٹو لائن ،انچارجCIA رانا ندیم اقبال کو ایس ایچ او تھا نہ چکبیدی،انسپکٹر اعجاز اکرم کو ایس ایچ او تھا نہ صدر ان سے پیش انسپکٹر نثار بھٹی ایس ایچ او تھا نہ رنگ شاہ،انچارج انویسٹی گیشن تھا نہ ڈصدر شاہد نذیر ایس ایچ او تھا نہ سٹی پاکپتن ،ایس ایچ اوتھا نہ سٹی عا رفوالا رانا عمران ٹیپو کو ایس ایچ او تھا نہ قبولہ جبکہ ان کے پیش رو میاں جہانزیب وٹو ایس ایچ اوتھا نہ سٹی عارفوالا تعینات کر نے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔