داتادربار کے قریب ہوٹل میں آتشزدگی،ہوٹل میں آتشزدگی کو کنٹرول کرنے کیلئے امدادی ٹیمیں روانہ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 1 اپریل 2016 19:52

داتادربار کے قریب ہوٹل میں آتشزدگی،ہوٹل میں آتشزدگی کو کنٹرول کرنے ..

لاہور( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم اپریل۔2016ء) :صوبائی دارلحکومت میں داتادربار کے قریب ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھی۔ذرائع کے مطابق ابتدائی اطلاعات کے تحت داتادربار کے قریب ہوٹل میں آتشزدگی کو کنٹرول کرنے کیلئے امدادی ٹیمیں روانہ ہوگئی ہیں۔

(جاری ہے)

تاہم ابھی کسی جانی یا مالی نقصان کا اندازہ لگانا قبل از وقت ہے جبکہ آتشزدگی شارٹ سرکٹ یا کس طرح سے ہوئی اس کی نوعیت کا ندازہ لگایا جارہا ہے۔

متعلقہ عنوان :