احتساب عدالت نے واپڈا ٹاؤن کے سابق سیکرٹری کو کرپشن کیس میں 14روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا

جمعہ 1 اپریل 2016 19:45

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم اپریل۔2016ء) احتساب عدالت میں واپڈہ ٹاؤن کے سابق سیکرٹری ملک سعید کیخلاف مبینہ کرپشن کیس کی سماعت ہوئی۔

(جاری ہے)

عدالت نے مبینہ کرپشن کیس کے ملزم ملک سعید کو 14روزہ ریمانڈپرنیب کے حوالے کردیا۔یاد رہے ملک سعید کو چندروز قبل ملتان کے واپڈہ ٹاؤن فیز3 میں مبینہ طور کرپشن کے الزامات سامنے آنے پر گرفتار کیا گیا تھا،جسے بدھ کے روز احتساب عدالت کے حکم پر14روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :