مصطفی کمال میر پور خاص کادورہ مکمل کرنے کے بعد جیکب آباد پہنچ گئے
ایم کیوایم زون کے سابق رہنما ء ظہیر احمد جکھرانی کا پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان
جمعہ 1 اپریل 2016 19:44
جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم اپریل۔2016ء ) جیکب آباد میں مصطفی کمال کی تصاویروں کے پوسٹر آویزاں کردیئے۔تفصیلات کے مطابق: جیکب آباد میں پاک سرزمین پارٹی کے رہنماء مصطفی کمال کراچی ،حیدرآباد ،میر پور خاص کے بعد جیکب آباد پہنچ گئے ہیں متحدہ قومی موومنٹ زون جیکب آباد کے سابق رہنماء ظہیر احمد جکھرانی نے ایم کیو ایم سے مستعفی ہوکر مصطفی کمال کی پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے اعلان کے بعد انہوں نے جیکب آبا دشہر کے مختلف اہم چوراہوں اور شاہراہوں پر مصطفی کمال کی تصاویروں کے پوسٹر آویزاں کر دیے ہیں جن پوسٹرز پر’’ امید کی کرن ‘‘لکھا ہوا ہے اور اس کے نیچے مصطفی کمال کی تصویر ہے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
پولیس ہیلپ لائن 15 کو انٹیلی جنس ایجنسیوں سے منسلک کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.