کراچی ،ایڈمنسٹریٹر نیچڑیا گھر میں واک تھرو گیٹ اور دیگرسیکورٹی آلات کی فراہمی کو یقینی بنا دیا
جمعہ 1 اپریل 2016 19:41
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم اپریل۔2016ء) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ کراچی روشن علی شیخ نے کراچی چڑیا گھر میں واک تھرو گیٹ اور دیگر آلات کی فراہمی کو یقینی بنا دیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سانحہ لاہور میں 74افراد شہادت کے بعد ایڈمنسٹریٹر کراچی روشن علی شیخ نے کراچی چڑیا گھر میں جہاں 30سے 35ہزار افراد آتے ہیں ان کو سیکورٹی کی فراہمی کیلئے فوری طور پر واک تھرو گیٹ 4داخلی راستوں پر لگا نے کے لئے فراہم کردیئے ہیں اور ڈائریکٹر چڑیا گھر فہیم خان نے کراچی چڑیا گھر میں عوام کو محفوظ ماحول کی فراہمی کے لئے فوری طورواک تھرو گیٹ لگا نے کے لئے کاموں کا آغاز کردیا ۔
جبکہ ڈی آئی جی ساؤتھ ڈاکٹر جمیل احمد ،ایس پی شہلا قریشی جہاں کراچی چڑیا گھر آنے والوں کے لئے حفاظتی انتظامات کے لئیاقدامات کرہے ہیں وہیں ایس ایچ او گارڈن مداد خواجہ نے بھی کراچی چڑیا گھر میں اضافی نفری فراہم کردی ہے جس سے چڑیا گھر آنے والوں خصوصاً خواتین اور بچوں کو اب سیکورٹی کی سہولتون کی فراہمی کو یقینی بنا دیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.