دیوار گرنے سے ایک شخص دب کر ہلاک

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعہ 1 اپریل 2016 18:40

لورالائی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ یکم اپریل۔2015ء) لورالائی ناصرآباد میں مکان کی دیوار گرنے سے ایک شخص نذر محمد دیوار کے نیچے دب کر ہلاک ہو گیا لاش سول ہسپتال میں ضروری کاروآئی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی ۔

متعلقہ عنوان :