پاکپتن کینے مختلف تھا نوں کے ایس ایچ او ز تبدیل

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعہ 1 اپریل 2016 18:40

پاکپتن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ یکم اپریل۔2015ء) ڈی پی او پاکپتن کامران یوسف ملک نے مختلف تھا نوں کے ایس ایچ او ز تبدیل کر دیئے۔

(جاری ہے)

ایس ایچ او تھا نہ سٹی عابد حسین بھلہ کو ایس ایچ اوتھا نہ ملکہ ہانس ان کے پیش رو انسپکٹر اصغر سہتی کو کلوز ٹو لائن ،انچارج سی آئی اے رانا ندیم اقبال کو ایس ایچ او تھا نہ چکبیدی،انسپکٹر اعجاز اکرم کو ایس ایچ او تھا نہ صدر ان کے پیش انسپکٹر نثار بھٹی ایس ایچ او تھا نہ رنگ شاہ،انچارج انویسٹی گیشن تھا نہ ڈصدر شاہد نذیر ایس ایچ او تھا نہ سٹی پاکپتن ،ایس ایچ اوتھا نہ سٹی عا رفوالا رانا عمران ٹیپو کو ایس ایچ او تھا نہ قبولہ جبکہ ان کے پیش رو میاں جہانزیب وٹو ایس ایچ اوتھا نہ سٹی عارفوالا تعینات کر نے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔