سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے جہاز رانی و بندر گاہیں کااجلاس،کراچی پورٹ ٹرسٹ ایکٹ میں ترمیم کرنے کی سفارش
کراچی پورٹ ٹرسٹ سے زمین کی تمام تر تفصیلات ، زمین کی مارک اپ اور ہاؤسنگ سوسائٹی کے حوالے سے سپریم کورٹ میں جاری کیس کی عدالتی کارروائی تیز کی جائے،قائمہ کمیٹی
جمعہ 1 اپریل 2016 17:25
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم اپریل۔2016ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے جہاز رانی و بندر گاہیں نے کراچی پورٹ ٹرسٹ ایکٹ میں ترمیم کرنے کی سفارش کرتے ہوئے کراچی پورٹ ٹرسٹ سے زمین کی تمام تر تفصیلات اور زمین کی مارک اپ کرنے کی سفارش کی اور ہاؤسنگ سوسائٹی کے حوالے سے سپریم کورٹ میں جاری کیس کی عدالتی کارروائی کو تیز کرانے کی ہدایت کر دی ۔
قائمہ کمیٹی کاا جلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر محمد علی سیف کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔قائمہ کمیٹی کے اجلا س میں کراچی پورٹ ٹرسٹ کے بورڈ کے چیئرمین و ممبران کی تقرری کے طریقہ کار ، ماڑی پور علاقہ کے غریب رہائشیوں کے لئے زمین کی فراہمی اور اس حوالے سے پالیسی ، کراچی پورٹ ٹرسٹ کی زمین اور عدالتوں میں زمین کے کیسز کی موجود صورتحال ، آڈٹ رپورٹ کی فراہمی ، ڈیپ سی پورٹ کی تعمیر کے علاوہ کراچی پورٹ ٹرسٹ کی زمین کے جھگڑے کے حوالے سے تشکیل دی گئی ذیلی کمیٹی کی رپورٹ کے علاوہ دیگر امور کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.