انجمن تاریخ و آثار شناسی کے زیر اہتمام کلر کہار، راج کٹاس کی سیر کیلئے کارواں 10 اپریل کو اسلام آباد سے روانہ ہوگیا

جمعہ 1 اپریل 2016 17:16

اسلام آباد ۔ یکم اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم اپریل۔2016ء) انجمن تاریخ و آثار شناسی پاکستان کے زیر اہتمام تاریخی تفریحی مقامات کلر کہار، راج کٹاس کی سیر کے لئے کارواں 10 اپریل کو اسلام آباد سے روانہ ہوگیا۔

(جاری ہے)

شرکاء کو کلر کہار میں تخت بابری کا دورہ بھی کرایا جائے گا اور دو لاکھ سال پرانے فاسلز جو انجمن کے اراکین نے جمع کئے اور میوزیم میں رکھے گئے ہیں، بھی دکھائے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :