تعلیمی پسماندگی خاتمے بی ایس او اہم کردار ادا کر رہی ہے ، حاتم بلوچ

جمعہ 1 اپریل 2016 17:00

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم اپریل۔2016ء ) بی ایس او پجار کے مرکزی چیئرمین واجہ اسلم مرکزی ریجنل سیکرٹری جھالاوان حاتم بلوچ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایس او پجار بلوچستان میں تعلیمی پسماندگی کے خاتمے کیلئے نمایا ں کردار ادا کر رہی ہے ۔ بلوچستان امیر ترین خطے ہونے کے باوجود معیار تعلیم حصول سے محروم ہے بی ایس او پجار علمی سائنسی تعلیمی جدو جہد پر یقین رکھتی ہے اور وہ واحد طلباء تنظیم ہے جسکی حصول علم جود جہد کی وجہ سے ب تک بلوچستانمیں بسنے والے کسی بھی بلوچ قوم کے کھر میں ماتم نہیں ہوئی ہے اگر بلوچستانو بلوچ قوم کو ترقی یافتہ قوموں کا حصہ بنایا چاہئے تو بلوچ نوجوان خاص کر تعلیم پر توجہ دیں۔

تعلیم کے تین بنیادی پہلو ہیں۔

(جاری ہے)

فلسفیانہ یا مذہبی، معاشرتی اور نفسیاتی پہلوں فلسفہ یا مذہب وہ بندیادی عقائد و اقدار فراہم کرتا ہے جن پر کسی معاشرے کی اساس استوار ہورتی ہے نا عقائد اقدار کے مطابق زندگی بسر کرنے سے جو علم مہیاں اور روپے کسی معاشرے میں رواج پاتے ہیں تعلیم کو محض ایسے حصول کے مطابق رکھنا چاہئے تاکہ بچوں کی تعلیم و تربیت میں ان کو محلوظ رکھا جاسکے ۔ اور ان سے بہتر طور پر فائدہ اٹھانے کی کوشش کی جائے تعلیم کو بچوں کی نشو ونما کے اصولوں و ان کی ذہنی قوتوں کے مدراج نمو، ان کی دلچسپیوں ، ضرورتوں اور امنگو کے مطابق ہونا چاہئے۔

متعلقہ عنوان :