کوئٹہ،معذور افراد کامطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

جمعہ 1 اپریل 2016 17:00

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم اپریل۔2016ء ) ڈیرہ اللہ کے صحافی محمد نواز کھوسہ ہمدرد معذوران کے ضلعی صدر امام بخش کھوسہ ، جنرل سیکرٹری نور حسین بگٹی، آفیس سیکرٹری خالد حسین کھوسہ ممبران بلاول بگٹی، دوران بگٹی کی تر کش کالوجین ڈیرہ اللہ یار میں پانج فیصد کوٹہ صحافیوں اور اور پانج فیصد معذوروں کو نظر انداز کئے جانے پر کوئی پریس کلب کے سامنے احتجاجی بھوک ہڑتال آج نواں روز میں داخل ہوگئے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ہمارے احتجاج کو آج نواں روز گززر جانے کے باوجود حکومت کی خاموشی ایک المیہ ہے حکومت ہمیں مجبور نہ کرکے کہ ہم کوئی ایسا اقدام اٹھائیں۔ جو اپر ناگریز گزرے ۔ ہم وزیر اعلیٰ بلوچستان۔ نواب ثناء زہری، چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ ، چیف جسٹس ہائی کورٹ سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ نوٹس لیں۔ اور غر جانبدارانہ تحقیقات کرواکر ذمے دارو افراد کو کیفر کردار تک پہنچائیں۔

متعلقہ عنوان :