کالاشاہ کاکو، نامعلوم افرادنے دوپرچون کی دوکانیں جلاڈالیں،لاکھوں روپے کانقصان
جمعہ 1 اپریل 2016 17:00
کالاشاہ کاکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم اپریل۔2016ء) نامعلوم افرادنے کالاشاہ کاکوکی آبادی حسین ٹاؤن ریانپورہ میں دوپرچون کی دوکانیں جلاڈالیں۔لاکھوں روپے کانقصان۔رات دوبجے کے قریب آبادی حسین ٹاؤن میں کسی نامعلوم افرادنے سیدحیدرعلی شاہ اورسیدعلی حسن کی پرچون کی دوکانوں میں تیل چھڑک کرآگ لگادی ۔
(جاری ہے)
جس سے ان میں پڑی ہوئی بیس ہزارروپے سے زائدسیل کی رقم اورانتہائی قیمتی گھریلوملبوسات بستروں وغیرہ سمیت دیگر اشیائے خوردونوش جل کرراکھ کاڈھیربن گئیں۔
بعدازاں آگ کے شعلے اوردھوویں کے بادل دیکھ کرمذکورہ افرادسمیت دیگراہل محلہ بھی جاگ اٹھے جنہوں نے اپنی مددآپ کے تحت آگ بجھانے کی کوشش کی مگرناکام ہونے پر ریسکیو1122 کے فائربرگیڈکی دوگاڑیوں کے ذریعے بمشکل قابوپاسکے۔متعلقہ تھانہ صدرمریدکے پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کرکے کاروائی کاآغازکردیاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
آزاد کشمیر میں اووسیز کی سہولیات کے لئے علیحدہ ڈیسک تشکیل دیا جائے گا
-
سرکاری دفاتر میں معلومات تک رسائی کے قانون کو پوری طرح نافذ کریں گے یہ بنیادی انسانی حقوق کے قوانین میں سے اہم قانون ہے اور اسپر عمل درآمد سے ہی معاشرے کو پر امن اور ترقی یافتہ بنایا جا سکتا ہے، ڈی ..
-
ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی کا سول ہسپتال کا دورہ ، مریضوں کی عیادت ، طبی سہولیات کا مشاہدہ
-
صدر شیعہ علماء کونسل پنجاب سید سبطین حیدر سبزواری کی رہنما ق لیگ خواجہ رمیض حسن کی والدہ اور ماموں خواجہ منیر حسین کی وفات پر منڈی بہاوالدین آمد
-
ضلع جہلم میں جرائم کے خاتمے کے ساتھ ساتھ ٹریفک کے ماحول کو بہتر بنانا میری ذمہ داری ہے جس میں تاجراپنا کردار ادا کریں ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ۔
-
تاجروں اور انتظامیہ کا چولی دامن کا ساتھ ہے جبکہ ضلع کے مسائل کی نشاندھی اور حل کے لیے مشاورت سے معاملات حل کیے جا سکتے ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کو ان کی جہلم میں تعیناتی پر مبارک باد
-
یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس ضلع جہلم کے عہدے داران کی ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی سے ملاقات
-
جلال پور کندوال نہر سے نکالے جانیوالے (موہگوں ) نالوں کی رکاوٹ بننے والے غریب کسانوں کے مکانات کو ہرگز نہ گرایا جاۓ۔ اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان
-
عالمی فائر فائٹرز ڈے پر ہم اپنے فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو لوگوں کے جان و مال کے تحفظ کی خاطر اپنی جانوں کی پرواہ نہیں کرتے، ریسکیو 1122کے تمام سٹاف ہمارے ملک کااہم ترین اثاثہ ہیں ، ڈی ..
-
شہر کے اہم مسائل کو حل کرنے کے لیے تمام اقدامات عمل میں لائے جائیں گے شہریوں کے مسائل حل کرنے کے لیے ہمارے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، ڈی سی جہلم
-
ضلع جہلم کی نو تعینات ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کا ضلع کچہری کا دورہ، مخلتف دفاتر کی بلڈنگز کی حالت کا مشاہدہ ، عملہ کی زمہ داریوں بارے آگاہی حاصل کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.