برسلز سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں حملوں کے بعد ناصرف جوہری بلکہ عمومی طور پر دہشت گردی کی عفریت کو ختم کرنے کی فوری توجہ کی ضرورت ہے۔صدراوباما
میاں محمد ندیم جمعہ 1 اپریل 2016 16:02
واشنگٹن(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔01اپریل۔2016ء) امریکہ کے صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ برسلز سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں حملوں کے بعد ناصرف جوہری معاملے بلکہ عمومی طور پر دہشت گردی کی عفریت کو ختم کرنے کی فوری توجہ کی ضرورت ہے۔محکمہ خارجہ میں وزارتی سطح کے اجلاس میں امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری نے کہا کہ ایسا وقت بھی آیا ہے جب جوہری سلامتی پر پیش رفت سست تھی اور اب بھی اس سلسلے میں بہت کچھ کرنا باقی ہے۔
مگر آگے کی طرف ہر قدم ہمیں خطرے سے دور لے جاتا ہے۔صدر اوباما نے دنیا کے رہنماو¿ں سے کئی ملاقاتیں کیں۔انہوں نے جنوبی کوریا کی صدر پارک گیون ہئی اور وزیراعظم شینزو ایبے سے ملاقاتیں کیں۔ شنزو ایبے نے شمالی کوریا کی طرف سے جنوری میں کیے جانے والے جوہری تجربے اور فروری میں طویل فاصلے تک مار کرنے والا میزائل خلا میں بھیجنے پر بات کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.