سانحہ گلشن اقبال کے خودکش بمبارکا ریکارڈ موجود نہیں:نادراحکام

Mian Nadeem میاں محمد ندیم جمعہ 1 اپریل 2016 13:54

سانحہ گلشن اقبال کے خودکش بمبارکا ریکارڈ موجود نہیں:نادراحکام

لاہور(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔01اپریل۔2016ء) سانحہ گلشن اقبال خودکش دھماکہ کے نتیجے میں مرنے والے دہشتگرد کا ریکارڈ نادرا حکام سے بھی نہیں مل سکا ، حساس اداروں نے لاہور دھماکے میں مرنے والے خودکش دہشتگرد کے جسمانی اعضا لیبارٹری معائنے اور شناخت کیلئے بھجوائے تھے تاکہ اس کی شناخت کو ممکن بنایا جا سکے لیکن نادرا آفس میں بھی اس مرنے والے دہشتگرد کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں ، اس صورتحال سے سانحے میں ملوث ملزم کی شناخت اور گرفتاری کی راہ مزید مشکل ہوگئی ہے۔

متعلقہ عنوان :