کراچی میں کالعدم تحریک طالبان کے 6 ونگ پھر سرگرم ہوگئے :ذرائع
میاں محمد ندیم جمعہ 1 اپریل 2016 12:40
کراچی(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔01اپریل۔2016ء) کراچی میں کالعدم تحریک طالبان کے 6 ونگ ایک مرتبہ پھر سرگرم ہوگئے ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو نشانہ بنانے کیلئے سپیشل ٹاسک فورس بھی قائم کرلی گئی ہے۔ کراچی میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے چھ ونگز ایک مرتبہ پھر سرگرم ہونے کیلئے پر تول رہے ہیں۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق تحریک طالبان نے پولیس اور رینجرز کے جوانوں کو نشانہ بنانے کیلئے سپیشل ٹاسک فورس قائم کی ہے۔
کاﺅنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ حکام کے مطابق کالعدم تحریک طالبان کے 6 ونگز مختلف کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ ہر ونگ کا کام الگ ہے ، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سراغ لگالیا ہے۔ ونگز میں کام کرنےو الے دہشت گردوں کی نشاندہی بھی ہوچکی ہے جبکہ کچھ گرفتار دہشت گردوں سے تفتیش میں اہم انکشافات بھی سامنے آئے ہیں جن کی نشاندہی پر کارروائیاں بھی جاری ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.