شنکیاری میں تعلیمی اداروں کے مالکان نے سیکیورٹی اہلکار کھڑے کرنا بند کر دیئے

جمعہ 1 اپریل 2016 12:34

مانسہرہ۔ یکم اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم اپریل۔2016ء) شنکیاریمیں تعلیم اداروں کے سربراہان نے سکول کے گیٹ پر سیکیورٹی اہلکار کھڑے کرنا بند کر دیئے ہیں۔

(جاری ہے)

عوامی و سماجی حلقوں نے انتظامیہ کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ سرکاری تعلیمی اداروں پر سیکیورٹی کے انتظاما ت کو یقینی بنایا جائے تاکہ ہر ادارہ کے مین گیٹ پر اسحلہ سے لیز ایک سیکیورٹی گارڈ کھڑا ہو جو کسی بھی ناخوشگوار حادثہ سے نمٹنے کیلئے ہر وقت الرٹ رہے تاکہ بچوں میں پائے جانے والے خوف کا خاتمہ ہو سکے۔