ورلڈٹی ٹونٹی، بھارت کی ہار پر مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کا جشن

muhammad ali محمد علی جمعہ 1 اپریل 2016 01:08

ورلڈٹی ٹونٹی، بھارت کی ہار پر مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کا جشن
سرینگر(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔31مارچ2016ء ) ورلڈ ٹی ٹونٹی کے سیمی فائنل میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں بھارت کو شکست کے بعد مقبوضہ کشمیر کے شہری سڑکوں پر نکل آئے اور آتش بازی کی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جموں کشمیر کے شہریوں نے ورلڈ ٹی ٹونٹی میں بھارت کو شکست پر کہیں آتش بازی کی تو کہیں بھنگڑے ڈال کر بھارت سے اپنی نفرت کااظہار کرکے ہندوستانی عوام کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ دیا ۔

متعلقہ عنوان :