فاروق ستار پر 7 خون معاف ہیں،ان کی کسی بات کا کوئی جواب نہیں دونگا،فاروق کے ساتھ جو کچھ ہونا تھا وہ الطاف حسین نے کردیا ہے، مربوط منصوبے کے ساتھ عوام کو یکجا کرنے کیلئے آئے ہیں
پاک سرزمین پارٹی کے رہنما مصطفی کمال کی میڈیا سے بات چیت
جمعرات 31 مارچ 2016 21:44
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 مارچ۔2016ء) پاک سرزمین پارٹی کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہاہے کہ فاروق ستار معصوم اور مظلوم انسان ہیں اس لیے ان کو 7 خون معاف ہیں،فاروق ستار کی جانب سے کی جانے والی کسی بات کا کوئی جواب نہیں دیں گے،ان کے ساتھ جو کچھ ہونا تھا ، وہ الطاف حسین نے کردیا ہے۔ وہ جمعرات کو میر پور خاص میں پاک سر زمین پارٹی کے دفتر کے افتتاح کے لیے روانگی سے قبل کراچی میں میڈیا سے بات چیت کررہے تھے۔
مصطفی کمال نے کہا ہے کہ وہ فاروق ستار کی جانب سے کی جانے والی کسی بات کا کوئی جواب نہیں دیں گے،ان کے ساتھ جو کچھ ہونا تھا ، وہ الطاف حسین نے کردیا ہے اور جو کچھ ان کے ساتھ صبح شام ہوتا ہے اس کی وجہ سے ہی وہ فاروق ستار کو مظلوم اور معصوم کہتے ہیں ، وہ آج بھی ہمارے بھائی ہیں، ان کو 7 خون بھی معاف ہیں، وہ ان کے بارے میں کوئی بھی بات کرکے ان پر بوجھ نہیں بڑھانا چاہتے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
9 مئی کے ذمہ دار وہ ہیں جن لوگوں نے رینجرز کے یونیفارم میں عدالتی احاطے میں عمران خان پر حملہ کیا
-
متحدہ عرب امارات میں بچوں میں پڑھنے کے شوق کو تقویت دینے کے مقصد
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس، احتساب عدالت نے صدر زرداری کے خلاف کارروائی روک دی
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے
-
ترجمان آئی ایس پی آر نے 2014 کے دھرنے ،پارلیمنٹ پر حملے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دیدی
-
سیاسی جماعتوں کیلئے ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کا نقصان ہے
-
غزہ: اسرائیلی کارروائیوں میں شدت جبکہ اہم امدادی راہداریاں بند
-
ترجمان پاک فوج نے سانحہ 9 مئی کی ویڈیوایک بارپھرقوم کودکھا دی
-
9 مئی واقعات، کور کمانڈر حملہ کیس میں مزید 10 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.