نئے انسپکٹر جنرل شوکت حیات نے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا

جمعرات 31 مارچ 2016 20:51

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 مارچ۔2016ء)نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس میں تعینات ہونے والے نئے انسپکٹر جنرل شوکت حیات نے اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا ہے۔

(جاری ہے)

مو ٹروے پو لیس ہیڈکواٹرز اسلام آباد آمد پر ڈی آئی جی آپریشن نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس غلام رسول زاہد، ڈی آئی جی ہیڈ کواٹرز ہیلنا سعید اور دیگر سینئر افسران نے ان کا استقبال کیا۔