لاہور سے کراچی جانے والی پرواز پی کے 305 سے پتنگ ٹکرا گئی

muhammad ali محمد علی جمعرات 31 مارچ 2016 20:28

لاہور( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31مارچ۔2016ء) لاہور سے کراچی جانے والی پرواز پی کے 305 سے پتنگ ٹکرا جانے کا واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سے کراچی جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 305 سے ٹیک آف کے بعد پتنگ ٹکرا گئی۔

(جاری ہے)

پتنگ طیارے کے شیشے سے ٹکرائی۔ اس حوالے سے طیارے کے پائلٹ ثاقب جمیل نے پولیس رپورٹ درج کروا دی ہے۔

متعلقہ عنوان :