بھارت میں وٹس ایپ اور دیگر سے موبائل اور لیند لائن نمبرز پر کال کی سہولت جلد متعارف کروانے کی تیاریاں

muhammad ali محمد علی جمعرات 31 مارچ 2016 20:16

بھارت میں وٹس ایپ اور دیگر سے موبائل اور لیند لائن نمبرز پر کال کی سہولت ..
نئی دہلی( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31مارچ۔2016ء) بھارت میں وٹس ایپ اور دیگر سے موبائل اور لیند لائن نمبرز پر کال کی سہولت جلد متعارف کروانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بھارت میں حکومت کی جانب سے وٹس ایپ، وائبر اور دیگر موبائل ایپس کے ذریعے موبائل اور لیند لائن نمبرز پر کال کی سہولت کو جلد متعارف کروانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ اس حوالے سے ٹیلی کام کمپنیوں کیساتھ معاملات طے کیے جا رہے ہیں۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ان ایپس سے موبائل اور لیند لائن نمبرز پر کال کی سہولت کے ریٹ موبائل سے موبائل یا لینڈ لائن نمبرز پر کالز کے ریٹ سے کہیں کم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :