سوئیڈن کے ائیر پورٹ پر دھماکے کی اطلاع، خالی کروا لیا گیا، روسی خبررساں‌ادارہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 31 مارچ 2016 17:05

سوئیڈن کے ائیر پورٹ پر دھماکے کی اطلاع، خالی کروا لیا گیا، روسی خبررساں‌ادارہ

سوئیڈن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔31مارچ 2016ء): سوئیڈن کے ائیر پورٹ لینڈ ویٹر میں دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق دھماکے کی اطلاع موصول ہوتے ہی ائیر پورٹ کے ہال کو خالی کروالیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تاہم دھماکے سے متعلق مزید معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔