سینیٹر سراج الحق کل اسلام آباد آئیں گے

جمعرات 31 مارچ 2016 16:56

اسلام آباد ۔ 31 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔31 مارچ۔2016ء) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق کل اسلام آباد آئیں گے۔

(جاری ہے)

جماعت اسلامی کی طرف سے جاری بیان کے مطابق دیگر تنظیمی اور سیاسی مصروفیات کے علاوہ امیر جماعت اسلامی مرکزی جامع مسجد گلزار قائد میں ایک بجے نماز جمعہ کا خطبہ بھی دیں گے۔

متعلقہ عنوان :