عمر اکمل سے میرا رابطہ رہتا ہے، ٹیم کے اندرونی معاملات وہی مجھے بتاتے ہیں: قندیل بلوچ

جمعرات 31 مارچ 2016 12:49

عمر اکمل سے میرا رابطہ رہتا ہے، ٹیم کے اندرونی معاملات وہی مجھے بتاتے ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 مارچ۔2016ء) قندیل بلوچ کا کہنا ہے کہ عمر اکمل انہیں ٹیم کے اندرونی معاملات سے متعلق آگاہ کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی متنازعہ ماڈل قندیل بلوچ نے ٍْ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ قومی ٹیم کے بلے باز عمر اکمل کیساتھ ان کا رابطہ رہتا ہے۔ عمر اکمل کے علاوہ بھی کئی کھلاڑیوں سے ان کا رابطہ رہتا ہے۔ ٹیم کے اندر کیا کچھ چلتا رہتا ہے اس سب سے متعلق عمر اکمل مجھے آگاہ رکھتے ہیں۔ جبکہ عمر اکمل نے ان سے خصوصی اسٹرپ ڈانس کرنے کی بھی درخواست کی تھی۔

متعلقہ عنوان :