سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 59 بھارتی ماہی گیر گرفتار

جمعرات 31 مارچ 2016 12:43

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 مارچ۔2016ء) میری ٹائم سکیورٹی فورسز نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 59 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق میری ٹائم سکیورٹی فورسز نے سرکریک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے سمندری حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 59 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ماہی گیروں کی 10لانچیں بھی قبضے میں لے لی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :