چند سال کے دوران پاکستانی فلموں نے حیران کن ترقی کی‘اداکارہ ندیم
جمعرات 31 مارچ 2016 11:55
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 مارچ۔2016ء) معروف اداکار ندیم نے کہا ہے کہ چند سال کے دوران پاکستانی فلموں نے حیران کن ترقی کی ہے طویل عرصہ سے پاکستان کی فلم انڈسٹری بحران سے گزر رہی تھی لیکن ہمارے ملک کے نوجوانوں نے صرف چند سالوں کے مختصردورانیہ میں اچھی اور معیاری فلمیں بنا کر انڈسٹری کی رونقوں کو واپس لے آئے۔
(جاری ہے)
وہ جو بھارتی فلموں کو ہر وقت موضوع بنا کر باتیں کرتے تھے انھیں بھی اندازہ ہوگیا کہ پاکستان میں اب اچھی اور معیاری فلمیں بننا شروع ہوچکی ہیں اب ہمیں صر ف پاکستانی فلموں کی ترقی کی طرف توجہ دینا چاہیے۔
یہ بات انھوں نے اپنے ایک انٹرویو میں کہی،انھوں نے کہا اب اچھی اور معیاری فلموں کے لیے بہترین موضوعات کی ضرورت ہے،تاکہ فلموں میں مزید بہتری آئے۔پاکستانی فلم بین اپنے ملک میں بننے والی فلموں کی بھر پور حوصلہ افزائی کررہے ہیں رفتہ رفتہ بھارتی فلموں کا کریز اب ختم ہوتا جارہا ہے ہمیں بھارتی فلموں سے خوف زدہ ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ ہمارے ملک میں بہترین ٹیلنٹ موجود ہے جو بہت اچھا کام کرنا جانتا ہے اور ہمیں مستقبل میں نوجوانوں سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں جو آنے والے دنوں اور بھی اچھا کام کریں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.